HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

مقام ابراہیم پر نماز

 

 

عَنْ جَابِرٍ --- نَفَذَ (رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) إلى مَقَامِ إبراهيم عليه السَّلَام فَقَرَأَ (وَاتَّخِذُوا من مَقَامِ إبراهيم مُصَلًّى) فَجَعَلَ الْمَقَامَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَيْتِ فَكَانَ أبي يقول ولا أَعْلَمُهُ ذَكَرَهُ إلا عن النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كان يَقْرَأُ في الرَّكْعَتَيْنِ قُلْ هو الله أَحَدٌ وَقُلْ يا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ثُمَّ رَجَعَ إلى الرُّكْنِ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ خَرَجَ من الْبَابِ إلى الصَّفَا. (مسلم، رقم 2950)

حضرت جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے كہ ... آپ مقام ابراہیم کی طرف آئے اور آپ نے یہ آیت پڑھی ’وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ إِبْرٰهِيْمَ مُصَلّٰی‘ (اور تم مقام ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بناؤ)، پھر آپ نے مقام ابراہیم کو اپنے اور بیت اللہ کے درمیان کیا، میرے والد کہتے ہیں اور انھوں نے اسے صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا ہے کہ  آپ نے دو رکعت نماز پڑھائی اور ان دو رکعتوں میں آپ نے ’قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ‘ اور ’قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُوْنَ‘ پڑھی، پھر آپ حجر اسود کی طرف آئے اور اس کا استلام کیا، پھر آپ دروازہ سے صفا کی طرف نکلے۔

________

 

B