HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

بیمار کے لیے سواری پر طواف کی اجازت

 

 

عن أُمِّ سَلَمَةَ أنها قالت شَكَوْتُ إلى رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَشْتَكِي فقال طُوفِي من وَرَاءِ الناس وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ قالت فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَئِذٍ يُصَلِّي إلى جَنْبِ الْبَيْتِ وهو يَقْرَأُ بِالطُّورِ وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ. (مسلم، رقم 3078)

حضرت ام سلمہ (رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں تو آپ نے فرمایا کہ تو سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے طواف کر لے،  ام سلمہ (رضی اللہ عنہا) فرماتی ہیں کہ میں نے جب طواف کیا تو اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے پاس نماز پڑھ رہے تھے اور آپ نماز میں سورهٴ طور پڑھ رہے تھے۔

_________

 

B