عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ یَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعَةِ مَا یَحْرُمُ مِنْ الْوِلَادَةِ۔ (مؤطا، رقم۱۸۸۷)
’’ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر رشتہ جو ولادت کی بنا پر حرام ہے، وہ رضاعت کے تعلق سے بھی حرام ہو جاتا ہے۔‘‘
________