HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

رمضان میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جود و کرم

 

 

عن بن عَبَّاسٍ قال كان رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ الناس وكان أَجْوَدُ ما يَكُونُ في رَمَضَانَ. (بخارى، رقم 6)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام حالات میں بھی سب سے زیادہ فیاض تھے، لیکن رمضان میں تو گویا سراپا جودوکرم بن جاتے تھے۔

 

عن بن عَبَّاسٍ قال كان رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ الناس بِالْخَيْرِ وكان أَجْوَدَ ما يَكُونُ في شَهْرِ رَمَضَانَ. (مسلم، رقم 6009)

حضرت ابن عباس (رضی اللہ عنہما) سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام حالات میں بھی (دوسروں كو فائده دينے ميں) سب سے زیادہ فیاض تھے، لیکن رمضان كے مہينے میں تو گویا سراپا جودوکرم بن جاتے تھے۔

________

 

B