HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

عاملین زکوۃ کو خیانت پر تنبیہ

 

 

عن عَدِيِّ بن عَمِيرَةَ الْكِنْدِيِّ قال سمعت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول من اسْتَعْمَلْنَاهُ مِنْكُمْ على عَمَلٍ فَكَتَمْنَا مِخْيَطًا فما فَوْقَهُ كان غُلُولًا يَأْتِي بِهِ يوم الْقِيَامَةِ. (مسلم، رقم 4743)

حضرت عدی بن عمیرہ کندی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،آپ نے فرمایا: تم میں سے جس آدمى کو ہم کسى كام  پر عامل مقرر کریں اور اس نے ہم سے ایک سوئی یا اس سے بھی کسی کم چیز کو چھپا لیا تو یہ خیانت ہوگی اور وہ قیامت کے دن اسے لے کر حاضر ہو گا۔

________

 

B