HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

عشا کے ساتھ تہجد کے وتر پڑھنے کی رخصت

 

 

عن جَابِرٍ قال سمعت النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول أَيُّكُمْ خَافَ أَنْ لَا يَقُومَ من آخِرِ اللَّيْلِ فَلْيُوتِرْ ثُمَّ لِيَرْقُدْ وَمَنْ وَثِقَ بِقِيَامٍ من اللَّيْلِ فَلْيُوتِرْ من آخِرِهِ فإن قِرَاءَةَ آخِرِ اللَّيْلِ مَحْضُورَةٌ وَذَلِكَ أَفْضَلُ. (مسلم، رقم 1767)

حضرت جابر (رضى الله عنہ) سے روايت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو يہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے جس آدمی کو اس بات کا ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں نہ اٹھ سکے گا تو اسے چاہیے کہ وه وتر پڑھ كر سوئے ،اور جس کو رات ميں اٹھنے کا یقین ہو تو اسے چاہیے کہ وہ وتر رات کے آخری حصہ میں پڑھے، کیونکہ رات کے آخری حصہ میں قراءت کرنا ایسا ہے کہ اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور وه افضل ہے۔

________

 

B