عن عَائِشَةَ رضي الله عنها أَنَّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كان لَا يَدَعُ أَرْبَعًا قبل الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قبل الْغَدَاةِ. (بخارى، رقم 1182)
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روايت ہےكہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر (کی نماز)سے پہلے كى چار رکعت اور صبح (کی نماز) سے پہلے كى دو رکعت پڑھنی نہیں چھوڑا كرتے تھے۔
________