HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

پنج وقتہ مسنون نوافل کی فضیلت

 

 

عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ تَقُولُ سمعت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول من صلى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً في يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ بُنِيَ له بِهِنَّ بَيْتٌ في الْجَنَّةِ. (مسلم، رقم 1694)

حضرت ام حبیبہ (رضی اللہ عنہا) سے روايت ہے کہ ميں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ فرماتے ہیں:جس آدمی نے دن اور رات میں بارہ رکعتیں پڑھیں تو اس کے لیے ان کے بدلے میں اللہ تعالیٰ جنت میں گهر بنائیں گے۔

 

عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ تَقُولُ سمعت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول مَنْ صَلَّى فِيْ يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَجْدَةً تَطَوُّعًا بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ في الْجَنَّةِ. (مسلم، رقم 1695)

حضرت ام حبیبہ (رضی اللہ عنہا) سے روايت ہے کہ ميں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ فرماتے ہیں:جس آدمی نے ہر دن میں بارہ نفل رکعتیں پڑھیں تو اس کے لیے جنت میں ايك گھر بنایا جاتا ہے۔

________

 

B