HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

فجر كى مسنون نوافل كي فضيلت

 

 

عن عَائِشَةَ أَنَّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لم يَكُنْ على شَيْءٍ من النَّوَافِلِ أَشَدَّ مُعَاهَدَةً منه على رَكْعَتَيْنِ قبل الصُّبْحِ. (مسلم، رقم 1686)

حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز سے پہلے كى دو رکعتوں كا جتنا التزام كرتے، اتنا التزام نفلوں میں سے کسی پر بهى نہ كرتے تهے۔

 

عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيْهَا. (مسلم، رقم 1688)

حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز فجر کی دو رکعات پڑھنا دنیا اور اس ميں موجود تمام چيزوں سے بہتر ہے۔

 

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمْ يَكُنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ.(بخارى، رقم 1169)

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروايت ہے کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو نفل رکعتوں سے زیادہ کسی نفل نماز کی پابندی نہیں کرتے تھے۔

________

 

B