عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قد أَفْضَوْا إلى ما قَدَّمُوا. (بخارى رقم 1393)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روايت ہے کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مرنے والوں کو برا نہ کہو، کیونکہ وه اپنے اعمال كے بدلے تك پہنچ چكے ہيں۔
________