HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

تکبیرات جنازہ

 

 

عن عبد الرحمن بن أبي لَيْلَى قال كان زَيْدٌ يُكَبِّرُ على جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَإِنَّهُ كَبَّرَ على جَنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُهَا. (مسلم، رقم 2216)

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلی (رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے کہ  حضرت زید (رضی اللہ عنہ) ہمارے جنازوں پر چار تکبیرات کہتے تھے۔ ایک دفعہ انهوں نےكسى جنازے پر پانچ تکبیرات کہیں تو میں نے پوچھا (كہ اس كى كيا وجہ ہے؟)، انهوں نے جواب ديا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ تکبیرات بهى کہتے تھے۔

________

 

B