HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

غائبانہ نماز جنازہ

 

 

عن أبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ في الْيَوْمِ الذي مَاتَ فيه خَرَجَ إلى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا.(بخارى، رقم 1245)

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی وفات کی خبر اسی دن دی جس دن اس کی وفات ہوئی تھی۔ پھر آپ نماز پڑھنے کی جگہ گئے اور لوگوں کے ساتھ صف باندھ کر (جنازہ کی نماز میں) چار تکبیریں کہیں۔

 

عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَ في الْيَوْمِ الذي مَاتَ فيه فَخَرَجَ بِهِمْ إلى الْمُصَلَّى وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ. (مسلم، رقم 2204)

حضرت ابوہریرہ (رضى الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نجاشى كى وفات كى اسى دن اطلاع دے دى، جس دن اس کا انتقال ہوا تها، آپ  لوگوں كے ساتھ نماز پڑهنے كى جگہ تشريف لے گئے اور نماز جنازه كى چار تکبیریں کہیں۔

________

 

B