HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

غیرمعمولی حالات میں غسل اور نماز جنازہ کے بغیر تدفین

 

 

عن جَابِرِ بن عبد اللَّهِ رضي الله عنهما قال كان النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بين الرَّجُلَيْنِ من قَتْلَى أُحُدٍ في ثَوْبٍ وَاحِدٍ ثُمَّ يقول أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ فإذا أُشِيرَ له إلى أَحَدِهِمَا قَدَّمَهُ في اللَّحْدِ وقال أنا شَهِيدٌ على هَؤُلَاءِ يوم الْقِيَامَةِ وَأَمَرَ بِدَفْنِهِمْ في دِمَائِهِمْ ولم يُغَسَّلُوا ولم يُصَلَّ عليهم. (بخارى، رقم 1343)

حضرت جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہما) سے روايت ہے کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دو دو شہیدوں کو ملا کر ایک ہی کپڑے کا کفن دیا۔ آپ دریافت فرماتے کہ ان میں سے زياده قرآن کسے یاد تها؟ کسی ایک کی طرف اشارے سے بتایا جاتا تو آپ بغلی قبر میں اسی کو آگے کرتے اور فرماتے کہ میں قیامت میں اِن کے حق میں شہادت دوں گا۔ پھر آپ نے سب کو ان کے خون سمیت دفن کرنے کا حکم دیا، نہ انھیں غسل دیا گیا اور نہ ان کی نماز جنازہ پڑھی گئی۔

________

 

B