HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نماز جمعہ کی اہمیت

 

 

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول على أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عن وَدْعِهِمْ الْجُمُعَاتِ أو لَيَخْتِمَنَّ الله على قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ من الْغَافِلِينَ. (مسلم، رقم 2002)

حضرت ابن عمر اور  ابوہریرہ (رضی اللہ عنہم) بیان کرتے ہیں کہ انهوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر کی سیڑھیوں پر يہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دیں گے اور پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔

________

 

B