عن عَائِشَةَ عن النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قال لَا يَقْبَلُ الله صَلَاةَ حَائِضٍ إلا بِخِمَارٍ. (ابوداود، رقم 641)
حضرت عائشہ (رضى الله عنہا) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز اوڑهنى کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔
عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاةَ حَائِضٍ إِلا بِخِمَارٍ. (ابن حبان، رقم 1711)
حضرت عائشہ (رضى الله عنہا) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز اوڑهنى کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔
________