عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قال قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذا تَثَاوَبَ أحدكم فَلْيُمْسِكْ بيده على فيه فإن الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ. (مسلم، رقم 7491)
حضرت ابوسعید خدرى (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے كہ رسول اللہ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی آدمی کو دوران نماز جمائی آئے،تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے روکے، کیونکہ شیطان اندر داخل ہو جاتا ہے۔
عن أبي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قال قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذا تَثَاوَبَ أحدكم في الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ ما اسْتَطَاعَ فإن الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ. (مسلم، رقم 7493)
حضرت ابوسعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سے کسی آدمی کو دوران نماز جمائی آئے تو اسے چاہیے کہ اس کو حتى الامكان روکے، کیونکہ شیطان اندر داخل ہو جاتا ہے۔
________