عن عبد اللَّهِ بن عُمَرَ ان أَنَّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ --- قال أَمَا إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ في الصَّلاَةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلْيَعْلَمْ أَحَدُكُمْ مَا يُنَاجِي رَبَّهُ.(احمد، رقم 4909)
حضرت عبدالله بن عمر (رضى الله عنہ) سے روايت ہےكہ نبى صلى الله عليہ وسلم نے فرمايا: جب كوئى شخص نماز كے ليے كهڑا ہوتا ہے تو وه اپنے رب سے سرگوشى كرتا ہے۔ چنانچہ اسے معلوم ہونا چاہيے كہ وه كيا سرگوشى كر رہا ہے۔
________