HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نماز میں صفوں کو سیدھا نہ رکھنے کا اثر

 

 

عَنْ النُّعْمَانِ بنِ بَشِيرٍ يقول كان رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا حتى كَأَنَّمَا يُسَوِّي بها الْقِدَاحَ حتى رَأَى أَنَّا قد عَقَلْنَا عنه ثُمَّ خَرَجَ يَوْمًا فَقَامَ حتى كَادَ يُكَبِّرُ فَرَأَى رَجُلًا بَادِيًا صَدْرُهُ من الصَّفِّ فقال عِبَادَ اللَّهِ لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ أو لَيُخَالِفَنَّ الله بين وُجُوهِكُمْ. (مسلم، رقم 979)

حضرت نعمان بن بشیر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفوں کو اس طرح سیدھا کرتے تھے، جس طرح کہ آپ ان کے ساتھ تیروں کو سیدھا کر رہے ہوں، یہاں تک کہ آپ نے دیکھا کہ ہم نے آپ سے اس بات کو سمجھ لیا ہے۔ پھر ایک دن آپ نماز پڑھانے کے لیے کھڑے ہوئے، یہاں تک کہ آپ تکیبر کہنے ہى والے تھے کہ آپ نے ایک دیہاتی آدمی کے سینہ کو صف سے نکلا ہوا دیکھا، تو فرمایا، اے اللہ کے بندو، اپنی صفوں کو سیدھا رکھا کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمھارے چہروں کے درمیان پھوٹ ڈال دے گا۔

________

 

B