عَنِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَأْذَنَكُمْ نِسَاؤُكُمْ بِاللَّيْلِ إِلَى الْمَسْجِدِ فَأْذَنُوْا لَهُنَّ.(بخارى، رقم 865)
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہيں کہآپ نے فرمایا کہ اگر تمھاری بیویاں تم سے رات كے وقت مسجد ميں آنے کی اجازت مانگیں تو تم انھیں اس کی اجازت دے دیا کرو۔
________