HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نماز مغرب کا وقت

 

 

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْمِيْ فَيَرٰى أَحَدُنَا مَوْضِعَ نَبْلِهِ.(ابوداؤد، رقم 416)

حضرت انس بن مالک (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم مغرب کی نماز پڑھا کرتے تھے، پھر ہم تیراندازی کرتے تھے اور (اس وقت اتنى روشنى ہوتى كہ) ہميں تیر كے گرنے کی جگہ دکھائی دیتی تھی۔

________

 

B