عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَانَ الْيَوْمُ الْحَارُّ فَأَبْرِدُوْا بِالصَّلٰوةِ فإن شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ. (مسلم، رقم 1397)
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: جب گرمی زياده ہو تو ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کرو، کیونکہ سخت گرمی دوزخ کی بھاپ کی وجہ سے ہے۔
________