عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوْا عَنِ الصََّلٰوةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ. (بخارى، رقم 533)
حضرت ابوہریرہ اور عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہم) رسول الله صلى الله عليہ وسلم سے روايت كرتے ہيں كہ آپ نے فرمایا: دوپہر ميں جب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو، کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم کی بھاپ سے ہوتی ہے۔
________