عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فَقَدْتُّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَضْجَعِهِ فَجَعَلْتُ أَلْتَمِسُهُ وَظَنَنْتُ أَنَّهُ أَتٰى بَعْضَ جَوَارِيْهِ فَوَقَعَتْ يَدِيْ عَلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ وَهُوَ يَقُوْلُ: أَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ.(نسائى، رقم 1125)
حضرت عائشہ رضى الله عنہا سے روایت ہے کہ ایک رات مجهے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بستر پر نہ ملے تو میں آپ کو (اندهيرےميں دائيں بائيں ٹٹولنے لگى)،مجھے خیال ہو رہا تها کہ آپ اپنى کسی باندی کے پاس تشریف لے گئے ہوں گے کہ اس دوران ميں میرا ہاتھ آپ پر پڑ گيا، اس حال ميں كہ آپ اس وقت سجدہ میں تھے اور يہ كہہ رہے تھے كہ اے خدا،میرے وہ گناہ بهى معاف فرما دے جو پوشیدہ ہیں اور وہ بھی معاف فرما دے جو کہ ظاہرہيں۔
________