HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

جلسۂ استراحت

 

 

عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ اللَّيْثِيِّ أَنَّهُ رَأَى النِّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيْ فَإِذَا كَانَ فِيْ وِتْرٍ مِنْ صَلٰوتِهِ لَمْ يَنْهَضْ حَتّٰى يَسْتَوِيَ قَاعِدًا. (بخارى، رقم 823)

حضرت مالک بن حویرث لیثی (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے كہ انهوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، آپ جب طاق رکعت میں ہوتے تو اس وقت تک اٹھ كر كهڑے نہ ہوتے تهے، جب تک تھوڑی دیر بیٹھ نہ لیتے۔

________

 

B