عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّلٰوةِ أَنْ يَّبْسُطَ كَفَّيْهِ وَيَضُمَّ أَصَابِعَهُ وَيُوَجِّهَهُمَا مَعَ وَجْهِهِ إِلَى الْقِبْلَةِ. (ابن ابى شيبة، رقم 2716)
حضرت حفص بن عاصم (رحمہ الله) كہتے ہيں كہ يہ بات نماز كى سنت ميں سے ہےكہ نماز پڑهنے والا (دوران سجده)اپنى ہتهيليوں كو پهيلائے، انگليوں كو ملائےاور اپنےچہرے اور دونوں ہاتهوں كو قبلہ رُو ركهے۔
________