عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَنْعَتُ لنا صَلٰوةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ يُصَلِّيْ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوْعِ قَامَ حَتّٰى نَقُوْلَ قَدْ نَسِيَ. (بخارى، رقم 800)
حضرت ثابت بن اسلم بنانى(رضی اللہ عنہ) سےروايت ہےكہ حضرت انس( رضی اللہ عنہ) ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ بتلاتے تهے كہ جب آپ نماز پڑھتے اور اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو اتنی دیر تک کھڑے رہتے کہ ہم خيال كرتے کہ آپ بھول گئے ہیں۔
________