HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

غسل میں خواتین کے لیے ایک رخصت

 

 

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أَشُدُّ ضَفْرَ رَأْسِيْ فَأَنْقُضُهُ لِغُسْلِ الْجَنَابَةِ؟ قَالَ: لَا إِنَّمَا يَكْفِيْكِ أَنْ تَحْثِيْ عَلٰى رَأْسِكِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ ثُمَّ تُفِيْضِيْنَ عَلَيْكِ الْمَاءَ فَتَطْهُرِيْنَ.(مسلم، رقم 744)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،وه كہتى ہيں كہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، میں اپنے سر پر سختی کے ساتھ مینڈھیاں باندھتی ہوں، کیا میں ان کو غسل جنابت کے لیے کھولوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا نہیں، تیرے لیے تین چلو بھر کر اپنے سر پر ڈال لینا کافی ہے اورپھر اپنے پورے بدن پر پانی بہانے سے تو پاک ہو جائے گی۔

________

 

B