عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّی یَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَیُقِیمُوا الصَّلَاةَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاةَ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِکَ عَصَمُوا مِنِّی دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّ الْإِسْلَامِ وَحِسَابُهُمْ عَلَی اللَّهِ۔ (بخاری، رقم۲۵)، (مسلم، رقم ۱۲۹)
’’ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے جنگ کروں، یہاں تک کہ وہ اس بات کی گواہی دے دیں کہ اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں ہے اور محمد اللہ کے رسول ہیں، وہ نماز کا اہتمام کریں اور زکوۃ ادا کریں۔ جب وہ یہ کریں گے تو انھوں نے مجھ سے اپنی جانیں اور اپنے مال بچا لیے، سوائے اس کے کہ قانونِ اسلام کا کوئی حق ان پر عائد ہو جائے اور اُن (کے سچ جھوٹ) کا حساب اللہ کے ذمے ہو گا۔‘‘
________