سوال: کیا غیر مسلموں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ (محمد عارف جان)
جواب: اس معاملے میں اختلاف ہے۔ ہمارے خیال میں قرآن وسنت میں کوئی قطعی چیز نہیں ہے جو اس میں مانع ہو۔ یہ اجتہادی معاملہ ہے۔ ہمارا رجحان یہی ہے کہ غیر مسلم کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
____________