سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے جس عمل کو خود سنت قرار نہ دیا ہو، اسے سنت کہنا جائز ہے؟ (غلام یاسین)
جواب: ظاہر ہے جس چیز کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سنت قرار نہ دیں، اسے کوئی اور کیسے سنت قرار دے سکتا ہے۔
____________