HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Author: Talib Mohsin

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

اسوۂ حسنہ سے مراد

سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو اسوۂ حسنہ قرار دینے کا کیا مطلب ہے؟ (غلام یاسین)

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دین پر عمل کرتے اور دین کے ساتھ وابستگی کے تقاضے کو پورا کرتے تھے تو اس میں کمال بندگی اور حسن تعمیل کا عنصر نمایاں ہوتا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی پہلو سے ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہیں۔

____________

B