HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Author: Talib Mohsin

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

قرآن کے علاوہ فرض کی تعیین

سوال: کیا فرائض کا تعین قرآن کے علاوہ کسی اور ماخذ سے بھی کیا جا سکتا ہے؟ (پرویز قادر)

جواب: ہمارے نزدیک ان کا ماخذ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات ہے۔ چنانچہ کسی شے کا فرض ونفل ہونا اس بات پر منحصر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کیا حیثیت دی ہے۔

____________

B