سوال: پیداوار کی زکوٰۃ ظاہر ہے کہ کسی پیداوار ہی پر لگتی ہے، جیسے کہ کھیت میں فصل پیداوار ہوتی ہے اور کارخانے میں کوئی مصنوعہ شے، لیکن تنخواہ جو کہ محنت کا معاوضہ ہے، اسے پیداوار کیسے کہا جا سکتا ہے؟ (اے کے فریدی)
جواب: معیشت کی دنیا میں محنت کرنے والے تنخواہ دار کو’ Services produce‘ کرنے والا قرار دیا جاتا ہے۔ چنانچہ جو سروسزاس کی پیداوار ہیں، ان کے دس فی صد پر زکوٰۃ ہونی چاہیے۔
____________