HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

دوران روزہ ادویات کا استعمال

سوال: روزے کے دوران میں مریض کے لیے ’Nasal spray‘ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ (راشد منظور)

جواب: وہ دوائیں جو جسم کو تقویت نہیں دیتیں، اگر کسی کے لیے روزے کے درمیان ان کا استعمال ناگزیر ہو تو ان سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ جیسا کہ آپ نے اپنی سانس کی بیماری کے حوالے سے بتایا ہے، ہمارے نزدیک ایسے مریض کے لیے روزے کے دوران میں’Nasal spray‘ استعمال کرنے کی اجازت ہے، کیونکہ یہ دوا جسم کے لیے کسی درجے میں بھی غذا کی حیثیت نہیں رکھتی، لہٰذا اس سے مریض کا روزہ نہیں ٹوٹتا۔

____________

B