سوال: نماز میں قیام کرتے ہوئے ہاتھ کہاں باندھنے چاہییں؟ (احسن خان) جواب: ناف سے اوپر سینے تک جہاں بھی ہاتھ باندھے جائیں، درست ہو گا۔
___________