HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

اپنی کمائی ہوئی رقم سے حج کرنا

سوال: ایک ملازمت پیشہ عورت جو خود کما رہی ہے، وہ اگر حج پر جانا چاہے تو کیا اسے اپنی کمائی ہوئی رقم سے حج کرنا چاہیے یا اسے اپنے خاوند کی کمائی سے حج کرنا چاہیے؟ (تہمینہ ونی)

جواب: دونوں ہی صورتیں جائز ہیں، البتہ اپنی کمائی ہوئی رقم سے حج کرنا زیادہ عمدہ بات ہے۔

____________

B