سوال: کتنے ایکڑ زمین پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی؟ (اے کے فریدی)
جواب: پیداوار کی زکوٰۃ ایکڑوں کے حساب سے نہیں ہوا کرتی، بلکہ پیداوار کی مقدار اگر حد نصاب تک پہنچتی ہو تو پھر اس پیداوار پر یہ زکوٰۃ لگتی ہے۔
____________