سوال: کیا غیرحلال گوشت بیچنا جائز ہے؟ (عاطف اعجاز)
جواب: غیر حلال گوشت بیچنا جائز نہیں، یعنی جس جانور پر اللہ کا نام نہیں لیا جاتا، اس کا گوشت نہ صرف یہ کہ کھانا ناجائز ہے، بلکہ اسے بیچنا بھی ناجائز ہے۔
____________