HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

استمنا بالید کی شرعی حیثیت

سوال: استمنا بالید(masturbation) کے جواز و عدم جواز کے بارے میں آپ کی کیا راے ہے؟ (اسفند یار یوسف)

جواب: یہ مکروہ عمل ہے اور تزکیہ اور پاکیزگی حاصل کرنے کی ذہنیت کے خلاف ہے۔ اس سے بچنے ہی کی کوشش کرنی چاہیے۔ البتہ، کسی خاص صورت حال میں اس شخص کے لیے یہ عمل جائز ہو گا جو کسی بڑے گناہ سے بچنے کے لیے اسے اختیار کرتا ہے۔ 

شریعت میں چونکہ اس کی حرمت کا ذکر نہیں ہے، اس لیے ہم اسے حرام قرار نہیں دے سکتے۔

____________

B