HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

ازار کا ٹخنوں سے اونچا ہونا

سوال: کیا ازار کو ٹخنوں سے اونچا رکھنا لازم ہے؟ (احسن خان)

جواب: ازار کی وہ قسم جسے بعض لوگ تکبر کی وجہ سے ٹخنوں سے نیچا رکھتے ہیں، اسے (تکبر کی نیت کے ساتھ یا اس کے بغیر ہرحال میں) ٹخنوں سے اونچا رکھنا ضروری ہے، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اونچا رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اسی طرح قمیص یا عمامہ میں اگر تکبر کی وجہ سے کوئی ساخت، بناوٹ یا انداز اختیار کیا جاتا ہے تو اسے بھی (تکبر کی نیت کے ساتھ یا اس کے بغیر ہرحال میں) ترک کرنا ضروری ہے۔

____________

B