سوال: کیا عورت نیل پالش لگا کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ (خلیل اندرے)
جواب: اگر باوضو ہو کر نیل پالش لگائی گئی ہو تو پھر جب بھی وضو ٹوٹے، نیل پالش اتار کر وضو کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ اس نیل پالش کے سمیت ہی دوبارہ وضو کرکے نماز ادا کی جا سکتی ہے۔
____________