HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

ڈاڑھی کی اہمیت

سوال: مسلمان کے لیے ڈاڑھی رکھنا کتنا ضروری ہے؟ (نوید عامر)

جواب: استاذ محترم جاوید احمد صاحب غامدی کی راے کے مطابق ڈاڑھی سنت تو نہیں ہے، لیکن اگر کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ڈاڑھی رکھتا ہے تو اس کا نبی سے اظہار محبت کا یہ عمل اس کے لیے باعث اجر و ثواب ہو گا۔

____________

B