HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

کاروبار کی ترقی کے لیے سورۂ مزمل کا ختم

سوال: کیا کاروبار کی ترقی کے لیے سورۂ مزمل کا ختم کرایا جا سکتا ہے؟ (فریدہ شاکر)

جواب: کاروبار کی ترقی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے، لیکن سورتوں کے ختم کرانا درست نہیں ہے، کیونکہ یہ چیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔

____________

B