سوال: کیا آیات قرآنی کو تعویذ بنا کر گلے میں ڈالا جا سکتا ہے؟ (فریدہ شاکر)
جواب: آیات قرآنی کو تعویذ بنا کر گلے میں ڈالنے کا ثبوت ہمیں قرآن و حدیث سے نہیں ملتا، لہٰذا ایسا کرنا صحیح نہیں ہے۔
____________