HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نیشنل سیونگ اسکیم

سوال: کیا نیشنل سیونگ اسکیم میں رقم انویسٹ کرنا اور ان سے ماہانہ متعین منافع لینا جائز ہے؟ (محمد فیصل)

جواب: اسلام میں سود ممنوع ہے۔ نیشنل سیونگ اسکیم کا ادارہ آپ کو جو کچھ دے رہا ہے ،وہ بہرحال، سود کہہ کر ہی دے رہا ہے اور سود ہی کے اصول و ضوابط کو ملحوظ رکھ کر دے رہا ہے۔ چنانچہ ان کی اس اسکیم میں شرکت جائز نہیں ہے۔

____________

B