HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

سود پر قرض

سوال: بنک سے سود پہ قرض لینے کے بارے میں اسلام ہماری کیا رہنمائی فرماتا ہے؟ (امر لودھی)

جواب: غامدی صاحب کی راے کے مطابق بنک سے سود پر قرض لینا حرام نہیں ہے، کیونکہ اسلام میں سود کھانے کو حرام قرار دیا گیا ہے، لہٰذا کوئی شخص اپنی ضرورت کے مطابق سود پر قرض لے سکتا ہے۔

البتہ ان کے نزدیک بنک کی ملازمت جائز نہیں ہے، کیونکہ بنک میں ملازمت کرنے والا دراصل سود خور کے ایجنٹ اور کارندے کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دیتا ہے۔ چنانچہ کوئی مسلمان کسی عذر اور مجبوری کے تحت تو ہو سکتا ہے کہ کسی بنک میں ملازمت کرے۔ ورنہ یہ اس کے لیے جائز بالکل نہیں ہے۔

____________

B