HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

خدا کا ہر جگہ موجود ہونا

سوال: ایک عالم کہتے ہیں کہ خدا جسمانی طور پر ہر جگہ موجود نہیں ہے، بلکہ یہ اس کا علم ہے جس نے ہر چیز کا احاطہ کر رکھا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ (وجاہت علی خان)

جواب: خدا کا ہر جگہ جسمانی طور پر موجود ہونا تبھی سمجھ میں آتا ہے، جبکہ وہ کائنات کی اشیا کی طرح مادی جسم رکھتا ہو۔ خدا اس سے بہت پاک ہے کہ وہ جسم رکھے اور یہ بات قرآن میں موجود ہے کہ اللہ ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ چنانچہ اس صورت میں یہی بات درست معلوم ہوتی ہے کہ خدا کا یہ احاطہ کرنا اپنے علم ہی کے حوالے سے ہے۔

____________

B