Download Urdu Font

What are Collections?

Collections function more or less like folders on your computer drive. They are usefull in keeping related data together and organised in a way that all the important and related stuff lives in one place. Whle you browse our website you can save articles, videos, audios, blogs etc and almost anything of your interest into Collections.
دین کا ایک اہم مطالبہ یہ ہے کہ جو لوگ اِس دنیا میں حق کو اختیار کریں، وہ اُسے اختیار کر لینے کے بعد دوسروں کو بھی برابر اُس کی تلقین ونصیحت کرتے رہیں ۔دین کا یہی مطالبہ ہے جس کے لیے بالعموم دعوت و تبلیغ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ ہم مسلمان اِس حقیقت سے ہمیشہ واقف رہے ہیں کہ ایمان اور عمل صالح کی جو روشنی اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہے،اُس کا یہ حق ہم پر عائد ہوتا ہے کہ ہم دوسروں کو بھی اِس سے محروم نہ رہنے دیں.

Join our Mailing List