Download Urdu Font

What are Collections?

Collections function more or less like folders on your computer drive. They are usefull in keeping related data together and organised in a way that all the important and related stuff lives in one place. Whle you browse our website you can save articles, videos, audios, blogs etc and almost anything of your interest into Collections.

saving...

saving...

Loading...

Manzoor ul Hassan Profile

Manzoor ul Hassan

  [email protected]
Author's Bio
Visit Profile
ماہنامہ ’’اشراق‘‘ ممبئی (انڈیا) کا آغاز | اشراق
Font size +/-

ماہنامہ ’’اشراق‘‘ ممبئی (انڈیا) کا آغاز



اللہ تعالیٰ کی توفیق اور خاص عنایت سے ماہنامہ ’’اشراق‘‘ ممبئی (انڈیا) کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کی اشاعت کا اہتمام ’’المورد ہند‘‘ نے کیا ہے۔ ادارت کی ذمہ داری معروف دینی اسکالر جناب محمد ذکوان ندوی صاحب نے سنبھالی ہے اور جناب اکبرالزماں، جناب شاداب ہاشمی، جناب محمد عظیم اصلاحی، جناب مشفق سلطان، جناب محمد اسجد اور جناب توفیق احمد خان نے انتظامی اور ادارتی معاونت کی خدمات پیش کی ہیں۔ یہ تمام احباب اس پرعزم کاوش پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ماہنامہ ’’اشراق‘‘ لاہور (پاکستان) کے تمام رفقا ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں اور دعوت دین کی خدمت میں ان کے شانہ بہ شانہ کام کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ المور دکی تحریک کو اگر اللہ کی مدد اور توفیق اسی طرح حاصل رہی تو ان شاء اللہ:

اس دور میں سرمایۂ اربابِ نظر بھی
اب ہو گا فراہی کا دبستاں، کوئی دن اور

قارئین کے تعارف کے لیے ماہنامہ ’’اشراق‘‘ ممبئی کے ابتدائی شمارے کا اداریہ ’’المورد ہند‘‘ کے شکریے کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔

____________




 Collections Add/Remove Entry

You must be registered member and logged-in to use Collections. What are "Collections"?



 Tags Add tags

You are not logged in. Please login to add tags.


Join our Mailing List