ایک ایسی تحریر جسے لاکھوں لوگوں نے پڑھا۔ ایک ایسی تحریر جس نے بہت سی زندگیاں بدل دیں۔ ایک ایسی تحریر جو اصلاح کی ایک تحریک بن چکی ہے۔ آنے والی دنیا اور نئی زندگی کا جامع نقشہ ایک دلچسپ ناول کی شکل میں۔ علم و ادب کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد تصنیف۔ ایک ایسی تحریر جو اللہ اور اس کی ملاقات پر آپ کا یقین تازہ کر دے گی۔